اردو میں بلاگ کی مکمل سیٹنگ - نوری جمیل

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 14 دسمبر، 2018

اردو میں بلاگ کی مکمل سیٹنگ

بنیادی سیٹنگ

1.    بلاک  ٹائٹل  70 الفاظ تک رکھا جاسکتا  ہے
2.    ڈسکرپشن 500 الفاظ تک ہوں  ورڈ کاؤنٹ سے چیک کرسکتے ہیں
3.    یہ ٹائل کے نیچے نظر آئے گا
4.    پرئیویسی  دونوں ہاں رکھنے ہیں
5.    HTTPS  سلیکٹ رکھنا ہے  یہ محفوظ ہوتا
6.    مصنف میں بلاگ پر دوسروں کو شامل کیا  جاسکتا ہے یا اپنا بلاگ دوسری ای میل پر شفٹ بھی کیا جاسکتا ہے  ADD AUTHER   میں جن کے ای میل لکھیں ان کو ایمیل موصول ہوگی ان کے قبول کرنے کے بعد اس بلاگ کے اختیارات اس ایمیل والے کو بھی مل جائیں گے
7.    قارئین کو عوام کے لیے پبلک  بنائیں اور اسے صرف مصنفین تک مخفی بھی رکھا جاسکتا ہے  پاس ورڈ کے ذریعے

پوسٹ کمنٹ سیٹنگ اینڈ شیرینگ

1.    پوسٹ 5 یا 6 ہوں زیادہ سے سائٹ کھلنے میں دیر کرتی ہے
2.    پہلے سے تیار مخصوص سیٹ آپ  کمنٹ باکس میں رکھا جاسکتا ہے
3.    تصویر کو پاپ اپ میں دکھانے کے لیے  شو امیج ہو ہاں کرنا ہے
4.    کمٹس لوکیشن  ایمبیڈڈ ہی رکھیں فل رکھنے سے فل پیج سامنے آجائے گا
5.    کمٹ سب کے لیے اجازت دینی ہوگی
6.    کمنٹس کو ہمیشہ ماڈریٹ رکھیں اس ایک فائدہ یہ ہوگا کہ ہر کمنٹ کو جواب دینا آسانی ہوگی
7.    ورڈ ویری فکیشن کو ہاں کردیں تاکہ روبوٹ سے تحفظ ہو
8.    شو بیک لنک کو خفیہ کردیں
9.    کمنٹ فار میسج تب لکھیں جب ہر ایک کے میسج کے جواب مین  کچھ جواب خودکار دینا ہو
10.                       گوگل کے کمنٹ کو ہاں کردیں
11.                       اور بلاگ کو گوگل پلس سے جوڑ کر ہی رکھیں
12.                       آٹو شیئر کو بھی ہاں کردیں
13.                       اور از خود شیئر کے لیے ہاں کرنا ہوگا آپ کی پوسٹ از خود گوگل پلس پر شیئر ہوگی

ای میل سیٹنگ

1.    کسی کی ای میل فورا بلاگ پر پوسٹ بن جائے گی اس کے لیے یہاں ای مییل ایڈریس بنانا ہوگا صرف چار الفاظ شامل کر کے
2.    اسے ڈرفٹ یا فوری پبلش کرنے کے دونوں آپشن ہیں
3.    کمنٹ ایمیل میں وہ ای میل جہاں آپ کو اس بلاگ کے کمنٹ ملیں دس ایمیل لکھ سکتے ہیں
لینگوئج اینڈ فارمیٹنگ
انگلش سے اردو مین  بلاگ لکھنے کا آپشن اور دوسری عام سیٹنگ
سرچ اینڈ ریفرنس
میٹا ٹیگ کو ایکٹیو کریں
ڈسکرپشن میں وہ کی ورڈ جو ہائی ٹرینڈنگ اور ھائی سرچ ایبل ہوں تاکہ گوگل سرچ مین شو کرے  اور ایسے الفاظ جو کم از کم لکھنے پر گوگل پر آئے اسے لکھیں پہلے  مثلا ایف لکھنے سے فٹ بال آئے تو یہ ھائی سرچ ایبل ہوگا اور جو مکمل لفظ لکھنے پر ریزلٹ آئے تو وہ بھت دیر سے سرچ میں آئیں گے  ١٥٠ الفاظ سے کم ہوں یہ گوگل مین سائٹ کے نام کے نیچے ساتھ آئے گا

Custom Page Not Found
اگر سائٹ سے پوسٹ ڈیلیٹ ہو جائے تو اس کے بارے میں یہاں بتا دین یا کچھ بھی معلومات دین
Custom Redirects
کم شدہ پیج کے بارے میں متبادل لنک دے دیں    فرام مین پہلا لنک اور  ٹو مین  نیا لنک دیدیں
Custom robots.txt
بلاگ اوپن کرکے  او ار ایل کی ساتھ لکھنا
robots.txt
مثلا  اس بلاگ کا کوڈ معلوم کرنے کے لیے
BLOGGER.COM/robots.txt
لکھ کر انٹر کردیں    اور پھر ظاہر ہونے والا کوڈ لکھ دیں اس جگہ    تاکہ بلاگ کے اندر ہونے والی سرچ کو گوگل محفوظ نہ کرے
Custom robots header tags
میں  ہوم پیج اور ڈیفالت کو
ALL AND NOODP
اور  Archive and Search pages: کو  NOINDEX AND NOODP
کرنا ہے

OTHER

Import & back up
یہاں سے بیک اپ اور ری سٹور کیا جاسکتا ہے
Delete Blog
سے 90 دن میں بلاگ ختم ہو جائے گا
Allow Blog Feed
کو ہاں کریں
اگر بیرونی بلاگ سے تصاویر امپورٹ کرنی ہوں
Post Feed Footer
میں لکھے ہو الفاظ ہر پوسٹ کے آخر میں از خود شامل ہونگے
Enable Title Links and Enclosure Links
نو کر نا ہے
Your OpenID URL
نو رکھین  دوسری آئی ڈی کیوں ؟
Google Analytics
میں اکاؤنٹ بناکر اپنا بلاگ انٹر کرنے سے اس بلاگ کی تمام معلومات تفصیل دے گا
اس میں بلاگ یا ویب سائٹ ک نام لینک دینا ہے
اس میں ٹریکنگ آئی ڈی کو کاپی کرکے یہاں پیسٹ کرنا ہے
DRAFT
کو آن کرنا ہے
POST
نئی پوسٹ لکھنے کے لیے  کمپوز میں لکھنے اور ٹولز کے ذریعہ ایڈٹ کرنا   ورڈ میں جس فانٹ میں لکھا جائے   مثلا نوری جمیل میں اور اسے کاپی پیسٹ یہاں کریں تو اس کا فانٹ بھی ڈائیریکٹ آجائے گا
اس کے علاوہ ھیڈ نگ  اور دیگر آپشن کو منتخب کیا جاسکتا ہے
بریک سے پیج مختصر پیج آئے گا
پوسٹ  کا نام 60 الفاظ سے زیادہ نہ ہو
مثلا
http://hackmyseo.blogspot.com/
یہاں ایس سی او کے بارے میں معلومات بھی ہیں
تصویر  ویڈیو
تصویر کو رائٹ کلک کر کے اس میں ٹائٹل اور فل کرنا ہے اس سے ایس سی او ہوگی
پوسٹ کے کسی ٹیکسٹ  یا کوئی تصویر امپورٹ کر کے ان کو سلیکٹ کر کے لنک پر کلک کر کے جو بھی یو آر ایل  پیسٹ کریں گے   اور  OPEN LINK IN NEW WINDOW  کو چیک کردیں تاکہ وہ دوسرے پیج پر کھلے گا
یہاں تصویر بھی لگا سکتے ہیں بلاگ ،کمپیوٹر اور کسی بھی سائٹ سے بھی لی جاسکتی ہے
ویڈیو ہمیشہ ایکسٹرنل ذرائع مثلا یوٹیوب وغیر سے اس کا لنک ایمبیڈ کر کے پیسٹ کردیں اور اس پر کوئی مناسب الفاظ لکھ دیں یا امیج لگادیں
ہر ویڈیو کے نیچے دیاگئے شیئر کے بٹک کو کلک کرنے سے ایمبیڈ یو آر ایل بھی نظر آتا ہے اسے کاپی کر کے پیسٹ کردیں
لیبلز
لیبلزیہ مینیوز ہوتے ہیں  جن جن لیبلز سے پوسٹ کا تعلق ہو سب اس میں ڈال  ڈال دیں
شیڈول آپشن کے تحت مہینوں کا کام ایک دفعہ کرکے فارغ ہوسکتے ہیں
پرما لنک  نیا بنانا چاہیے خود کار کافی نہیں ہوتا
اگر SEARCH PREFERANCE       میں Description نہیں ڈالی ہو گی تو پرما لنک  کے بعد سرچ دسکرپشن نظر نہیں آئے گا جو کہ سرچ انجن میں نظر آتی ہے  یہاں وہ الفاظ ہونا چاہیے جسے دیکھ کر ویزیٹر کا دیکھ کر فورا کلک کا دل کرے یہ انتہائی اہم ہوتا ہے ایس سی او کے لیے
مینیو ایڈٹ کرنا بذریعہ ایچ ٹی ایم ایل
پہلے کچھ  پوسٹیں لگائیں  اور انہین لیبلز میں لگا رکھا ہو
تھیم میں جاکر ایڈٹ ایچ ٹی ایم ایل  میں ان  مینیوز میں کسی ایک مینیو کا نام تلاش کریں ان میں # کی جگہ اپنا لنک لگانا ہے اور موجود مینیو  کی جگہ کوئی بھی مطلوبہ لفظ لکھ دیں جو شو کروانا ہے

Menu

Home

About

Archive

Comments

With Sub Menu

Sub Menu

Sub Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Sub Menu

Error 404

اگر مزید مینیو ڈالنا ہو تو کسی  کو کاپی کرکے پیسٹ کردیں اور مینیو  کا نام تبدیل کردیں

ان میں لنک ڈالنے کے  لے آؤٹ میں جاکرایڈ ویج گیٹ میں سے لیبلز کو ایڈ کردیں اور  سیو کردیں ان لیبز مین سے جس کو کلک کریں اس کا یو آر ایل کاپی کرکے   ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں مطلوبہ مینیو میں ڈال دیں مثلا اوپر
Archive سے پہلے # کی جگہ  پیسٹ کردیں اب جو بھی آرکائیو کو کلک کرے گا وہ اس لنک پر پہنج جائے گا  اسی طرح سارے مینیوز یا سب مینیو مین مطلوبہ لنک ایڈ کیئے جاسکتے ہیں ان مینیو اور سب مینیوز کو کم اور زیادہ بھی کرسکتے ہیں
لے آؤٹ
FAVICON
لے آؤٹ میں جاکر  FAVICON کو ایڈ گیجیٹ  پر کلک کریں اور پھر  FAVICON GENERATOR FOR BLOGGER پر جا کر کوئی اپنی فائل منتخب کرین اور جنریٹ پر کلک کریں اور ان میں سے 32*32  یا 16*16 لگاکر سیو کردیں
ھیڈر بار
پہلے فوتو شاپ مین جاکر کنٹرول این کر کے  چوڑائی 360 اور بلندی 90  بیک گراؤند پر کلر اور بالٹی کی مدد سے  پیلا کلر ڈالیں اور ٹیکست کی مدد ست ٹیکسٹ لکھیں اور پی این جی کی کوئی بھی تصویر اپنے موضوع سے متعلق ایڈ کردیں  اور لے آؤٹ میں جاکر ھیڈر کو کلک کریں انسٹد آف ٹائٹل اینڈ ڈسکرپشن کردیں
ویڈیو  نمبر 16
کنفگر بلاگینگ
مین ویڈگیٹ پر کلک کریں اس مین جا کر پوسٹ 5 یا 8 رکھ دین زیادہ سے زیادہ  ریڈ مور کا آپشن کو ایڈٹ کرسکتے ہیں   اور پوسٹ پیج آپشن مین ضروری سیٹنگ  کردیں شو ایمیل پوسٹنگ  او کے کردیں  اور
Show Ads Between Posts
کو او کے کردیں  ان تمام کو اوپر نیچے سیٹنگ کرسکتے ہیں
یہاں سے  سے فیس بک گوگل  اور بلاگر  سے کمنٹ کرسکتے ہیں اور comments کو مٹاکر اس   میں  فیسبک  ڈیش بلاگر لکھ دیں
مختلف پیج بنانا
سیٹنگ کے نیچے پیجز میں جاکر نیو پیج پر کلک کریں یہ حصہ پرمننٹ ہوتے ہیں یہ ایک ہی رہتے ہیں یہ زیادہ سے زیادہ 20 ہو سکتے ہیں اس مین نہ تبدیل اور ہمیشہ شو ہونے والے صفحات  نظر آتے ہیں
سٹیٹس
سے پتہ چلتا ہے کہ کس ملک کس وینڈوز کس پوسٹ  میں زیادہ ہوتی

گیجٹس لگانا
ایڈ گیجٹس کے ذریعہ کوئی بھی  گیجٹ لگایا جاسکات ہے  اور فیچر پوسٹ مین کوئی خاص پوسٹ یا ہر نئی پوسٹ لگانے کا آپشن ہوتا ہے
Use the most recent published post
Select a featured post

فالو بائی ای میل کو لازمی رکھیں تاکہ جب بھی پوسٹ ہو تو اس کو مل جائے
پول اور سروے بھی لگا سکتے ہیں

کسٹمائز ٹیمپلیٹ
ڈاکیومنت کی فائل کروم میں  اوپن کریں
Auto Featured Post (Random, Recent, Random by Label or Recent by Label)
یہ کوڈ کاپی کریں
[Title][featuredpost][random][5]

یا انیمیٹد  پوسٹ کے لیے

اور مین پوسٹ کے ساتھ  یا اوپرلیبل کا  گیجٹ ایڈ کریں اور  ٹائٹل میں کوڈ پیسٹ کریں  اور پھر سلیکٹ بائی لیبلز کریں نوٹ  ٹائٹل کی جگہ کوئی نام
Select labels to show    سے کوئی نہیں  کر کے صرف ایک کو سلیکٹ کریں

دوسرا طریقہ  ۔۔۔۔۔گیجٹ  ایچ ٹی ایم ایل ایڈ کریں اور اس مین   یہ کوڈ لگادین

SLIDER POST
Post by Label (Slider(Carousel or Slideshow), Horizontal (Support animated), Combine, Gallery, and Vertical (Support animated) Post)
لے آؤٹ کے مڈل ایریا مین لیبل  گیجٹ ایڈ  کرکے سلیکٹد لیبل کر
کسی ایک کیٹگری  کو منتخب کرکے اور اوپر ویجگیٹ تائٹل میں  اسی
کیٹگری کا نام  لکھ دیں
اسی طرح مختلف کیٹگری کی پوسٹوں کو الگ الگ مخصوص ایریاز میں
سلائڈ میں شو کرسکتے ہیں
VERTICAL SLIDE POST
لے آؤٹ کے مڈل ایریا مین لیبل  گیجٹ ایڈ  کرکے اس کے ٹائٹل میں
[Widget_title][vertical][recent][5]
کوڈ پیسٹ کریں اور  سلیکٹد لیبل کر   کسی  ایک کیٹگری  کو منتخب کرکے اور اوپر ویجگیٹ تائٹل میں  اسی کیٹگری کا نام  لکھ دیں
نوٹ  ٹائٹل کی جگہ کوئی نام
Select labels to show    سے کوئی نہیں  کر کے صرف ایک کو سلیکٹ کریں
پھر دوسری بار اسی طرح ایک اور لیبل گیجٹ ایڈ  کرکے اس کے ٹائٹل میں بھی یہی کوڈ انٹر کرکے  ٹائٹل کان کوئی بھی کیٹگری کے مطابق رکھ کر سیو کردیں
Horizontal Post
لے آؤٹ کے مڈل ایریا مین لیبل  گیجٹ ایڈ  کرکے اس کے ٹائٹل میں
[Widget_title][horizontal][recent][5]

یا انیمیٹڈ پوسٹ کے لیے

[Widget_title][horizontal][animated][7]
کوڈ پیسٹ کریں اور  سلیکٹد لیبل کر   کسی  ایک کیٹگری  کو منتخب کرکے اور اوپر ویجگیٹ تائٹل میں  اسی کیٹگری کا نام  لکھ دیں   اس طرح جتنی ورٹیکل پوسٹیں لگانا چاہیں  جتنی گیٹگری ہوں لگاتے جائیں

پاپولر ،آرکائیو اور تازہ ترین پوسٹ کی سیٹنگ
دائیں طرف پاپولر پوسٹ کا  گیجٹ   ایڈ کریں  اس مین 5 پوسٹین شو کریں اور آرکائیو کی جگہ لیبلز کی پوسٹ لگادین اس لیے لیبل کا گیجٹ ایڈ کرین اس میں شو نمبر بھی کردیںاور پاورڈ بائی بلاگر کو مٹا دیں
FALLOW BY EMAIL
کے لیے اسی نام کا گیجٹ ایڈ کریں  اور اس کے ٹائٹل میں   سبسکرائب اس یا کچھ بھی لکھ سکتے ہیں اس کے ساتھ کوئی بھی گیجٹ  ایڈ کر سکتے ہیں 21 تو عام ہین
سوشل آئیکون کی سیٹنگ
ایچ ٹی ایم ایل مین جاگر  مینیو کے قریب ہی سوشل آئیکون ہونگے  ٹویٹر کی آئی ڈی  # کی جگہ اور اور نام ٹویٹر  ہی رہے گا
پروفائل  کو کسٹمائز کرنا
ڈاکیومنٹ والی فائل  سے  ویجگیٹ سیٹنگ سے آتھر پروفائل سلیکٹ کریں  اور یہاں سے کوڈ کاپی کر کے ایچ ٹی ایم ایل میں سرچ کر لیں ڈسکرپشن کی جگہ اپنا نام وغیر لکھ دین
گوگل پلس کی پروفائل کا لنک کاپی کرکے  ایچ ٹی ایم ایل مین  گوگل پلس کی پروفائل کے لنک سے بدل دیں  اور کوئی بھی اپنی امیج کو گوگل پلس سے یا کسی اور اکاؤنت سے   کاپی امیج ایڈرس   کر کے  بلاگ کے ایچ ٹی ایم ایل کی  امیج کے لنک سے بدل دیں
نیچے ڈسکرپشن مین اپنے بارے مین کچھ بھی لکھ سکتے ہیں اسی طرح دوسری سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ کو  ایڈ کرنا ہو گا

ADD IN SEARCH ENGEN
کم از کم 15 آرٹیکل ہوں
تمام سوشل میدیا میں اپنا اکاؤنٹ بنائین
فیس بک کے اباؤٹ مین اپنی سائٹ ایڈ کریں
ٹویٹر میں
گوگل پلس  پرفائل میں جاکر
لینکڈان
پنٹرسٹ مین سیٹنگ میں جاکر

پوسٹ شیئر کرنا
اب ان تمام پر اپنی پوسٹوں کو روزانہ  شیئر بھی کرنا ہے ہر آرٹیکل کے نیچے لگے بٹنون کے ذریعے سے  اور ENTIREWEB   کے علاوہ بھی   ENTIREWEB  SUBMET URL IN SEARCH ENGEN    کے ذریعہ سے  مزید انجنوں میں شامل کریں
اور اپنی سائٹ کا ایڈرس اور اپنا ایمیل جس پر سائٹ بنی ہے کو ایڈ کردیں  یہ خود کار طور پر مختلف سوشل میڈیا پر شامل کردے گا
ایسی بھت سی سائٹ ہیں
گوگل کے سرچ انجن میں لانا

submit url to search engine
کے عنوان سے متعدد سائٹوں کے ذریعہ اپنی سائٹ کو متعددسرچ انجن میں شامل کیا جائے  مثلا
https://www.entireweb.com/free_submission/
https://www.addme.com/submission/free-submission-start.php
https://www.freewebsubmission.com/index.html
سب سے اہم گوگل کا ہے
https://search.google.com/search-console/welcome
اس میں جاکر ایڈ اے پراپرٹی مین اپنے بلاگ کا یو آر ایل  ڈال دیں  پھر سبمٹ سائٹ میپ میں  اپنے بلاگ  کی سائت میپ کے XML  کو کاپی کر کے   ADD A SITE MAP  پر کلک کر کے سلیش (/) ڈال کر پیسٹ کردین اور یہ ایکس ایم ایل  بلاگ کے نام کے  بعد  /sitemap.xml     لکھ کر انٹر کرنے سے ہوگاجیسے
https://urdurahnuma.blogspot.com/sitemap.xml

اس سے آئندہ کی تمام پوسٹین از خود انڈیکس ہوا کریں گی
اور اگر سائٹ میپ اس طرح نہ ملے تو   BLOHHER SITE MAP GENRATE
سے سرچ کرلین  اور CTR LQ.ORG پر جاکر اپنے بلاگ کلا لنک  پیسٹ کریں اور جنریٹ سائٹ میپ جنریٹ کرین  اور پھر وہ لنک سیٹ میپ پر ڈال دین
اس کے بعد ان کا کرالر تمام  سابقہ چیزین انڈیکس کردے گا مگر  اس طریقہ میں  آئندہ کی تمام پوسٹیں از خود انڈیکس نہین ہونگی اس کے لیے اس کے بعد ہر پوسٹ لکھنے کے بعد بلاگ کے نیم سے بعد والا حصہ کاپی کرکے  سی ٹی ار ایل کیو فیچ اپ میں ڈال کر فیچ اپ کردیا کریں
یاہو بینگ ینڈکس  انجن میں لانا
YAHOOWEBMASTERTOOL
https://www.bing.com/webmaster
YANDEXWEBMASTERTOOL
https://webmaster.yandex.com/sites/add/
میں جاکر اپنے مائیکروسافٹ کے اکاؤنٹ سے  اکاؤنٹ بنانا ہے   یہاں  اپنے بلاگ کا لنک ایڈ کرنا ہے  اس کے بعد سائٹ میپ اید کرنا ہے جو اکثر  یوں ہوگا
BLOGNAME/SITEMAP.XML
بلاگ نیم کی جگہ اپنے بلاگ کا یو آر ایل لکھیں اور ٹریفک کے لیے آل ڈے کردین
اور فارم فل کردین  اور اید کردین   اس کے بعد  وہ ایک کوڈ دین گے کہ  اس کو اپنے بلاگ کے ایچ ٹی ایم ایل کے ھیڈ کے ٹیگ کے فوری بعد دالنا ہے تاکہ انہیں معلوم ہو کہ یہ بلاگ ہمارا ہی ہے   اور ویری فائی پر کلک کردیں
یہی طریقہ بینگ  انجن  کے ساتھ کرنا ہے
اور یانڈیکش  مین بھی اایسا ہی فارم فل کرین
اور YANDEXWEBMASTERTOOL
میں جائین   ایڈ کے بٹن پر کلک کرین  سائٹ کا لنک دین  اور  ویری فائی بائی میٹا تیگ  سلیکٹ کریں کیونکہ یہ آسان ہے  اور پھر چیک پر کلک کردین
پھر انڈیکسنگ میں جاکر  سائٹ میپ کو بھی فل کریں تب ہی یہ کام کرے گا
ایس سی او اامیج  آپٹیمائز
امیج کے ذریعے تریفک جنریٹ کرنا
جو بھی امیج استعمال کریں اس میں رائٹ کلک کر کے اس کی پراپرٹی میں جا کر ٹائٹل ٹیکسٹ اور  آلٹ ٹیکسٹ  میں ھیڈنگ ڈال دین  تاکہ اس ٹائٹل سے سرچ ہو اور اس پر جب ماؤس لائین تو ٹائٹل شو ہا جائے
لائیک باکس لگانا
فیس بک کا بٹن  …اس کوڈ میں سرخ رنگ الفاظ کی جگہ اپنا یو آر ایل لگا  کر  لے آؤٹ میں جاکر پسند کی جگہ ایچ ٹی ایم ایل گیجٹ مین   پیسٹ کردیں  اور ٹائٹل مین کچھ مناسب الفاظ لکھ دیں  مثلا ہمیں فیس بک پر لائک کریں

رائٹ کلک  اینڈ کاپی دس ایبل
درج ذیل کوڈ کو بلاگ میں کہین بھی گیجٹ  ایچ ٹی ایم ایل اید کر کے اس مین پیست کردیں

اس مین فنکشن ڈس ایبل کی جگہ مرضی کا میسج بھی دے سکتے ہیں   جیسے

var message="کاپی کے بجائے شیئر کریں";

لاک  گیجٹ  کو ختم کرنا
html  <    jump to wedget >  Attribution1 >   locked > change it from true to false

بلکہ اہم گیجٹ کو لاک ہی کردین

کہیں بھی گیجٹ کا اضافہ کرنا

1    find "maxwidgets." Change the number from "1" to "5."
2    Find "showaddelement" just after "maxwidgets." Change "no" to "yes."

3    Save your changes and return to your Dashboard. Select "Layout." Above your header, there will be a link titled "Add Gadget." Click this and add the gadget of your choice.

ويجگيٹ کي تعداد ميں اضافہ

maxwidgets="1"

لائن بلندي
line-height:1.7em;
پوسٹ کو  الگ الگ بلاگ ميں رکھنا
paste  in css  Go to Blogger Dashboard
Click on Template tab
Click on the Customize button
Click on Advanced option and then click on Add CSS
Now paste the below code after the last line in the text box
کوڈ یہ ہے
.post {
background:#FFFFFF;
border: 2px solid #000000;
padding-right:7px;
padding-left:7px;

.post:hover {
border: 2px solid #FF0000;

.post:active {
border: 2px solid #0004FF;

تبديلی فانٹ
تمام مقامات پر  فانٹ کو درج ذيل فانٹ سے تبديل کريں

Locate or search for <b:skin> and copy/paste the following CSS code inside.

1
* { font-family: Arial!important;}

or

2

body {
font-family: Arial!important;

1

* { font-family: Jameel Noori Nastaleeq,Alvi Lahori Nastaleeq,Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,Urdu Naskh Asiatype,Arial,Tahoma!important;}

2

(Jameel Noori Nastaleeq,Alvi Lahori Nastaleeq,Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,Urdu Naskh Asiatype,Arial,Tahoma, )

3 یا پھر یہ

type="font" default="normal 30px Jameel Noori Nastaleeq',Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,Urdu Naskh Asiatype,Arial,Tahoma, Alvi Lahori Nastaleeq" value="normal normal 30px 'Jameel Noori Nastaleeq',Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,Urdu Naskh Asiatype,Arial,Tahoma, Alvi Lahori Nastaleeq"/>

اس طرح
/* Variable definitions

/* Use this with templates/template-twocol.html */
*{ font-family: Jameel Noori Nastaleeq,Alvi Lahori Nastaleeq,Alvi Nastaleeq,Nafees Web Naskh,Urdu Naskh siatype,Arial,Tahoma!important;}

اگر يہ کام نہ کرے توپھر

body {
font-family: Jameel Noori Nastaleeq,Alvi Lahori Nastaleeq,Alvi Nastaleeq,Nafees WebNaskh,Urdu Naskh Asiatype,Arial,Tahoma!important;}

اور کسی بھی مفت تھیم   کا کریڈٹ تبدیل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

blog

بلاگ ٹپس

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages